سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی

205

 

اسلام آباد : حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

 

نیو نیوز کے مطابق پابندی وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر لگائی ہے ۔ سرکاری ملازم اجازت کے بغیر سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسے گا۔

وزیر اعظم کی ہدایت پر جاری میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی سرکاری راز افشا ہونے سے روکنے کے لیے لگائی گئی۔

تبصرے بند ہیں.