براؤزنگ ٹیگ

پابندی

وزرا اور سرکاری افسران کے غیرملکی دوروں پر پابندی ختم

اسلام آباد :  نگران حکومت نےجاتےجاتے کابینہ ارکان اورسرکاری افسران کےغیرملکی دوروں پرعائد پابندی ختم کردی ہے-کابینہ ڈویژن نےتمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے…

گندم کی قیمت میں کمی

کراچی: سندھ بھر میں  صوبائی کابینہ سندھ نے سرکاری گوداموں سے 100 کلو گرام گندم کی بوری میں 500روپے کمی کرتے ہوئے گندم کی ریلیف پرائس باردانہ سمیت11 ہزار روپے فی 100کلو گرام کر دی ہے۔ پنجاب میں گندم کی اجرائی قیمت بدستور 11 ہزار 750روپے بوری…

یورپی یونین کا پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور میڈیا پر بے جا پابندیوں پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: یورپی یونین نے بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان میں جبری گمشدگیوں، تشدد اور میڈیا کی آزادی پر پابندیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان پر زور دیا کہ وہ معاشی، سماجی اور سیاسی حقوق کے تحفظ کے لیے…

ٹک ٹاک اور ٹیلیگرام پر پابندی

موغادیشو: صومالیہ نے ٹک ٹاک اور ٹیلیگرام پر پابندی لگادی۔ صومالیہ میں ٹک ٹاک ، ٹیلیگرام اور آن لائن ویب سائٹ ون ایکس بیٹ پر پابندی لگادی ہے۔ ان پر پابندی لگانے کی وجہ متنازعہ مواد ہے۔ وزیرا مواصلات کے مطابق ٹک ٹاک ، ٹیلیگرام اور آن لائن ویب…

ٹرانسفر پوسٹنگ پرپابندی

اسلام آباد : ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی لگ گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی سطح پرپوسٹنگ ٹرانسفرپرپابندی لگادی ہے۔ الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے خط میں کہا گیا قومی اسمبلی اور وفاقی…

کویت میں ” باربی” پر پابندی لگ گئی

کویت سٹی:لبنان اور کویت میں"باربی" پر بابندی لگ گئی۔لبنان اور کویت میں ہالی ووڈ فلم باربی پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ واضح رہے ہالی ووڈ میں باربی پر بنائی گئی اس فلم میں اداکارہ ’مارگٹ روبی‘ نے باربی کا کردار ادا کیا ہے۔اس فلم کی…

جتنا پروپیگنڈہ کیاجارہاہے ، پی ٹی آئی اتنی ہی زیادہ مقبول ہو رہی ہے:اسد قیصر

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کاکہنا ہےکہ اس وقت پارٹی اور چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف یک طرفہ پروپیگنڈہ جاری ہے، بااختیار قوتیں اور پی ڈی ایم کیا سوچ رہے ہیں؟ کیا وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اس طرح کے پروپیگنڈے کے ذریعے پی ٹی…

ڈرون کوریج پر پابندی

لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں محرم الحرام خصوصاً یوم عاشور کے دوران عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے سکیورٹی پلان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ محسن…

تعلیمی اداروں میں سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ

کیلیفورنیا:تعلیمی اداروں میں سمارٹ فونز کے استعمال پرپابندی لگانے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔ اقوام متحدہ نے دنیا بھر کے تعلیمی اداروں میں سمارٹ فونز لے جانے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ بچوں کے سیکھنے کی صلاحیت بہتر ہو سکے اور وہ آن…

شاہد خاقان عباسی   کی  مریم نواز پر  تنقید ، چیئرمین پی ٹی آ ئی کی حمایت

اسلام آباد:ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ کی سینئر نائب صدر اور  چیف آرگنائزر مریم نواز پر تنقید کی ہے اور چیئرمین پی ٹی آئی کی  کھل کرحمایت کی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں   ایک…