سرکاری ملازمین کی تنظیموں پر پابندی پر غور
لاہور : حکومت پنجاب سرکاری ملازموں کی تنظیموں پر پابندی کی تجویز پر غور کر رہی ہے،جس کے تحت ہر ادارے میں سروس ایکٹ نافذ کیا جاسکے گا۔
نیوز ایجنسی پی پی آئی کے مطابق سروس ایکٹ کے تحت ہڑتال، مظاہروں اور احتجاج نیزسوشل…