سوشل میڈیا پر خفیہ دستاویزات پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا: وزیر دفاع
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیر مجاز تشہیر، خاص طور پر، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خفیہ دستاویزات (خصوصا جن دستاویزات پہ سیکرٹ بھی لکھا ہو )کی کھلے عام نمائش کا سخت…