سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیر ستان میں آپریشن، میر علی حملے میں ملوث8 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی : سکیورٹی فورسز  نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی بیسڈآپریشن کیا جس میں  8 دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک دہشت گرد میر علی حملے میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آرکےمطابق آپریشن 17 اور 18 مارچ کی درمیانی شب کیا گیا۔ فائرنگ کے…

فارم 45 اور 47 میں تضاد، سپریم کورٹ نے پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا  ہے۔ الیکشن کمیشن کا صرف چھ پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم بھی  کالعدم قرار  دے دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز…

قومی ہیرو ایم ایم عالم کی 11 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

راولپنڈی: 1965ء کی جنگ کے ہیرو  سکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم کی آج 11 ویں برسی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عسکری قیادت نے 1965ء کی جنگ کے ہیرو ایئر کموڈور محمد محمود عالم کو ان…

پی ایس ایل 9 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ فیصلہ کن معرکہ آج

کراچی :  اسلام آباد یا ملتان میں سے کون بنے گا حکمران پاکستان سپر لیگ نائن کا فیصلہ کن معرکے کیلئے ٹیمیں تیار ہیں۔ پیر کی شب نیشنل اسٹیڈیم میں دو بار کی سابق چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور مسلسل چوتھے سال فائنل کھیلنے والی ملتان…

سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے 140 امیدوار میدان میں

اسلام آباد : سینیٹ کی48نشستوں پر انتخابات کیلئےنئے چہروں سمیت 140امیدوار میدان میں ہیں۔ سندھ کی 12نشست کیلئے 32، پنجاب کی 12نشست کیلئے 28، خیبرپختونخوا کی11نشست کیلئے 42اور بلوچستان کی11نشست کیلئے38امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع…

15 اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو بھی ملک بدر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کو 15اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے آپریشن فیز 2 شروع کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس…

پیوٹن روس کی 200 سالہ تاریخ میں سٹالن کے بعد طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والے رہنما

ماسکو : روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن ریکارڈ پانچویں بار صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے اقتدار پر اپنی گرفت مزید مضبوط کرلی ہے ۔ روس کی 200سالہ تاریخ میں جوزف اسٹالن کے بعد طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والے رہنما بن گئے۔71سالہ…

شدید معاشی بحران کے باوجود پاک فوج آج بھی ہمارے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے: بھارتی جنرل انیل چوہان

نئی دہلی : بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے کہا ہے کہ شدید معاشی بحران کے باوجود پاکستانی فوج آج بھی بھارت کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی میں منعقدہ  مذاکرے میں گفتگو کرتے ہوئے…

پورا قرآن حرف بہ حرف پڑھا، یہ آئینہ کی طرح شفاف ہے: ہالی ووڈ اداکار ول سمتھ

لاس اینجلس : ہالی ووڈ اسٹار ول سمتھ نے کہا ہے کہ انہوں نے پورا قرآن حرف بہ حرف پڑھا ہے۔  یہ آئینے کی طرح شفاف ہے۔انہوں نے "شاہد" پلیٹ فارم پر "بگ ٹائم پوڈ کاسٹ" پروگرام کے ذریعےانٹرویو دیتے ہوئے حیران کن انکشافات کئے ہیں۔…