ڈالر کتنا کم ہوا؟ بزنس Last updated مئی 15, 2023 54 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں لاہور،کراچی:انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 284 روپے 97 پیسے تھا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر کے ریٹ میں 11 پیسے کمی ہوئی۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 285 روپے 8 پیسے پر بند ہوا تھا۔ breakingnewsCurrencyDollarnewsNewsalertPakistanRate 54 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.