براؤزنگ ٹیگ

Currency

ڈالر 1.5 روپے سستا، پاؤنڈ 2.5 روپے مہنگا

کراچی : ڈالر اور دیگر کرنسی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 60 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈیڑھ روپے سستا ہوگیا۔ نیو نیوز کے مطابق ایک ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 176.67 روپے سے کم ہوکر…

کرپٹو کرنسی پر پابندی کیوں لگائی؟ ہائیکورٹ نے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک کو طلب کرلیا

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو پر پابندی سے متعلق درخواست پر ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک، سکیورٹی ایکسچینج کمیشن، سیکرٹری فنانس اور ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں…