براؤزنگ ٹیگ

news

بلوچستان نیشنل پارٹی کا حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا؟

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (باپ) نے حکومتی اتحاد کو جھٹکا دیا ہے۔ حکومت کی اہم اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے تحفظات کی وجہ سے وفاقی حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کردیاہے سربراہ بی این پی اختر مینگل کی زیرصدارت خضدار میں…

نائجیریا میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی، 100 افراد ہلاک،زندہ بچنے والوں کی تلاش جاری

ابوجا: شمالی نائیجیریا میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی جس کے باعث تقریباً 100 افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائجیریئن پولیس اور مقامی رہائشیوں نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ کشتی ریاست کوارا میں دریائے نائجر میں الٹ…

کراچی والوں کو طوفان سے براہ راست اب تک کوئی خطرہ نہیں: شیری رحمان

لاہور: پی پی رہنما شیری رحمان نے سمندری طوفان بپر جوائے کے حوالے سے کہا کہ میتیں اٹھانے سے بہتر ہے کہ نقل مقانی کرکے جانیں بچائی جائیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی میں سمندری طوفان بپر جوائے کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہاکہ طوفان کا…

کراچی میں امتحانات ملتوی

کراچی: شہر قائد میں ممکنہ سمندری طوفان اور بارشوں کے پیش نظر انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اور جامعہ کراچی کو بند رکھنے کا اعلان کیاگیاہے ۔ کمشنر کراچی کی طرف سے طوفان اور بارشوں کے پیش نظر شہر قائد میں تمام تعلیمی سرگرمیاں، سمر کیمپ اور سینیمنارز…

امریکہ نے بیلسٹک میزائل پروگرام میں تعاون پر 9 چینی اور پاکستانی کمپنیو ں پر پابندی لگادی

واشنگٹن:امریکا نے 43 چینی کمپنیوں کوایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا ہے۔ ان کمپنیوں کی سرگرمیوں سے امریکی قومی سلامتی کو لاحق خطرات پر لسٹ میں ڈالا گیاہے۔ ان کمپنیوں پر امریکی ایکسپورٹ حاصل کرنے پر پابندی ہوگی۔ …

سمندری طوفان سے قبل بھارت میں الرٹ:گجرات کو بچانے کے لیے ریسکیو ٹیمیں تعینات،متعدد ہلاکتو ں کے بعد…

گجرات:سمندری طوفان بپر جوائے اس وقت پاکستان کے شہر کراچی کی طرف بڑھ رہا ہے لیکن بھارتی گجرات میں خطرات کے پیش نظر ریسکیو کے لیے 30 سے زائد ٹیمیں تعینات کردی گئی ہیں۔بھارتی حکام کے مطابق طوفان سے بھارتی ریاست گجرات کے 8 اضلاع متاثر ہونے کا…

بڑی زیادتی ہے ہم بجٹ پر بات کریں :بجٹ تقریر میں کابینہ اراکین کی غیر حاضری پر خورشید شاہ کی تنقید

کراچی:پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران کابینہ اراکین کی اکثریت کی غیر حاضری پر تنقید کی ہے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا…

استحکام پاکستان پارٹی کی اہم بیٹھک،بڑے اجلاس میں بڑی مشاورت ہوگی

لاہور:استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے پارٹی کی رجسٹریشن و تنظیم سازی کے معاملے سے متعلق اجلاس طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے لاہور میں ہونے والے…

جہاز کا انجن اچانک بند ہوگیا

کراچی: پی این ایس سی کے جہاز کا انجن اچانک بند ہوگیا۔ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے جہاز کا انجن اچانک بند ہوگیا اس وجہ سے جہاز منوڑہ ٹاور کے قریب ریت میں دھنسنے سے بچ گیا۔ پی این ایس سی ذرائع کے مطابق کوئٹہ جہاز کا…