براؤزنگ ٹیگ

Newsalert

  سمندری طوفان نے پاکستان کے لیے خطر ے کی گھنٹی بجادی، ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ ،ماہی گیروں کوبھی روک…

کراچی: سمندر طوفان"بائے پر جوائے" نے پاکستان کے ساحل کا رخ کرلیا ہے۔ اس وجہ سے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی گئی ہے اور ماہی گیروں کو بھی خبردار کردیاگیا ہے۔خطرے کے پیش نظر کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ …

جہانگیر ترین نے  نئی جماعت  "استحکام پاکستان پارٹی”  کا اعلان کردیا 

لاہور: نئی سیاسی  جماعت" استحکام پاکستان  پارٹی" کا باقاعدہ اعلان کردیاگیا ہے۔ جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت " استحکام پاکستان پارٹی" کاباقاعدہ اور باضابطہ اعلان کردیا ہے ۔ سینئر سیاست دان عبدالعلیم خان کے گھر پر عشائیہ کا…

ہیتھرو ایئرپورٹ سکیورٹی سٹاف  کا ہڑتال کا اعلان

لندن: ہیتھرو ایئر پورٹ کے سکیورٹی سٹاف  نے رواں ماہ ہڑتال پر جانے کا اعلان کردیا۔  برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے دو ہزار سٹاف نے تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافے کےلیے رواں ماہ کے آخر سے ہڑتال پر جانے کا اعلان کیا ہے۔ …

اگر آئی ایم ایف پروگرام بحال نہ ہوا تو حکومت کیا کرے گی؟ ، احسن اقبال نے تجویز دے دی؟

اسلام آباد :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں۔نجی ٹی وی کے شو میں احسن اقبال نے کہا کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پاکستان نے پوری کردی ہیں۔ یہ تمام شرائط گزشہ حکومت طے کرکے…

بائے پر جوائے، طوفان تشکیل پاگیا

کراچی:کراچی کے جنوب سے 1420 کلومیٹر دور بحیرہ عرب میں طوفان تشکیل پاگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیاہے۔سمندری طوفان کا نام بائے پر جوائے رکھا گیا ہے۔ …

انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے: شاہ محمود کا کارکنوں کے نام پیغام

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارکنوں سے کہتا ہوں انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے۔ جیل حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی کو عدالتی احکامات پر رہا کیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے…

اے ٹی سی ، یاسمین راشد سے تفتیش کی اجازت مل گئی

لاہور: اے ٹی سی نے پولیس کو یاسمین راشد سے تفتیش کی اجازت دے دی ۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف عسکری ٹاور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں تفتیش کی اجازت دے دی ۔ …

یکم جولائی سے مارکیٹ اور دکانیں رات 8بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :  حکومت  نے توانائی بچانے کیلئے دکانیں رات 8بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ   کمرشل مارکیٹوں کے اوقات کار متعین کرنے سے بجلی کی بچت ہوگی۔ اس  بچت سے سالانہ ایک ارب ڈالر…

جہانگیر ترین کی اپنے گروپ کو مضبوط بنانے کی کوششیں، 3 رکنی کمیٹی قائم کردی

لاہور: جہانگیر ترین اپنے گروپ کو مضبوط بنانے کی کوششیں تیز کررہے ہیں۔ انہوں نے اس کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ تحریک انصاف چھوڑنے اور دیگر سیاسی رہنماؤں سے رابطوں میں تیزی لانے کیلئے جہانگیر ترین نے…

بجٹ تجاویز اجلاس ،آئی ٹی برآمدات میں اضافے کے لئے اہم فیصلہ

اسلام آباد :بجٹ تجاویز کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں اجلاس ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی آئی ٹی برآمدات بڑھانے کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ٹی شعبے میں نیا کاروبار شروع کرنے والوں کو خصوصی مراعات دینے کی…