براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

آئی ٹی برآمدات کو پانچ سالوں میں 18 بلین ڈالر تک بڑھانے کے منصوبہ کا آغاز

اسلام آباد: نگران حکومت نے 'ان لاکنگ پاکستانز آئی ٹی پوٹینشل' کا آغاز کر دیا جس کا مقصد 2028 تک انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی برآمدات کو 10-18 بلین ڈالر تک بڑھانا ہے۔ نگراں وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی…

جاپانی سفیر کا پاکستان میں اسکالرشپ پروگرام، جاپانی فلم فسٹول اور دیگر دلچسپ اقدامات کا اعلان

اسلام آباد :  جاپان نے پاکستان میں جاپانی فلم فیسٹیول، کراٹے سیشن اور اسکالرشپ پروگرام کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ جاپانی سفیر واڈا مٹسوہرو نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  امید کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کے زیادہ سے زیادہ…

سونا سستا ہو گیا

کراچی: ملک بھر میں سونا 6 سو  پچاس روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میںفی تولہ سونا 6 سو 50 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 8 سو 50 روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت 557 روپے…

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا سلسلہ جاری، ایران نے بھی ساڑھے چار لاکھ باشندے افغانستان بھیج دیئے

اسلام آباد: غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری  ہے۔ 21 نومبر کومزید 2 ہزار 990 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔اب تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 43 ہزار 165 افغان باشندوں کا انخلاہو چکا ہے۔ چمن اور طورخم…

2024 تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی سال

اسلام آباد: 2024 تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی سال ہو گا۔ آنے والے سال میں 40ممالک میں عام انتخابات ہوں گے جس سے 2024 میں انتخابات کی تاریخ رقم ہو جائے گی۔ سال 2024 میں 40 ممالک کے 4 ارب سے زیادہ عوام پولنگ اسٹیشنوں کا رخ کرے گی۔…

فیفا ورلڈکپ: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کوالیفائر راؤنڈ ٹو کا میچ آج

الاحساء: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا ورلڈکپ 2026 ایشین کوالیفائر راؤنڈ ٹو کا میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کوالیفائر راؤنڈ ٹو کا میچ  سعودی عرب میں الاحساء میں الفتح کلب کے شہزادہ عبداللہ بن جلاوی اسٹیڈیم…

کپتان بابر اعظم کی برطرفی کا فیصلہ

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو تمام فارمیٹس سے کپتانی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر بابر نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا تو بورڈ اسے قبول کر لے گا بصورت…

پٹرول اور ڈیزل 15 نومبر سے سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد:  پاکستان میں 15 نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کی…

قرض کی اگلی قسط کب ملے گی؟ آئی ایم ایف اور پاکستان میں مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد: 71 کروڑ کی اگلی قسط کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)  اورفیڈرل بورڈ آف ریونیو ( آیف بی آر)، وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق…

مفکر پاکستان کا یومِ ولادت، مزار ِاقبال پر گارڈز کی تبدیلی

لاہور: آج حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا یومِ ولادت منایا جا رہا ہے۔ اس موقع کی نسبت سے لاہور میں مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی ہے۔پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے مزارِ اقبال پر گارڈز کے فرائض سنبھال…