ڈالر کا ریٹ کیا ہے ؟
کراچی: امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان ہے ۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 12 پیسے بڑھ گئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 285 روپے47 پیسے پر بند ہوا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ کم ہو کر 311 روپے ہے۔ گذشتہ روز انٹربینک میں…