آج ڈالر کا کیا بھائو رہا؟،کتنے پر بند ہوا؟

68

لاہور:ملک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان رہا اور اتار چڑھائو کی صورتحال جاری رہی ۔

 

انٹربینک میں ڈالر ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے کم ہوااور کاروبار کے اختتام پر 287.13 روپے رہا۔دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 309 روپے میں دستیاب ہے۔

تبصرے بند ہیں.