بپر جوائے سے نمٹنے کیلئے فوج کے تازہ دم دستے تعینات
کراچی: سمندری طوفان بپر جوائے سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے تازہ دم دستے تعینات کر دیے گئے ہیں ۔ ممکنہ سمندری طوفان بپر جوائے سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات بارے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں ڈی جی…