براؤزنگ ٹیگ

Dollar

’حکومت پیٹرول کی قیمت 300 روپے اور ڈالر 250 روپے تک لے کر جائے گی‘ صوبائی وزیر کا خوفناک دعویٰ

کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ لگتا ہے حکومت پیٹرول کی قیمتیں 250 سے300 روپے فی لٹر تک جبکہ ڈالر کی قیمت 250 روپے تک لے کر جائے گی۔  صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے دور حکومت کے دوران عالمی مارکیٹ میں تیل کی…

ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کار خوش

کراچی: ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔    انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے بڑھ کر 171 روپے 20 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے بڑھ کر…

امریکا ڈالر کو خود تباہ کر رہا ہے، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود ڈالر کو خود تباہ کر رہا ہے۔ امریکا اسی شاخ کو کاٹ رہا ہے جس پر وہ خود بیٹھا ہے۔ روسی صدر پیوٹن کا انرجی کانفرنس کے موقع پر امریکی چینل کو انٹرویو دیتے…

ڈالر آج مزید 9 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ

کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُونچی اُڑان کا سلسلہ ملک بھر میں جاری ہے اور ڈالر آج 9 پیسے مزید مہنگا ہو گیا ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی ۔    ایف آئی اے کی کارروائیوں کے باوجود ملک بھر میں روپے کے…

امریکی ڈالر 171 روپے کی حد بھی عبور کر گیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے بعد ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 53.73 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر30 پیسے مہنگاہوکر 171 روپے…

روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کمی، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی: امریکی ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 212 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے…

مودی کی پالیسیوں سے تنگ حکمران جماعت کے رکن اسمبلی نے احتجاجاََ اپنا سر ہی منڈوا لیا

نئی دہلی :بھارتی حکمران جماعت بی  جے پی کے  رکن اسمبلی نے  اپنی  جماعت کی خراب کارکردگی  کے باعث اپنا سر منڈوا لیا ۔ بھارتی ریاست تری پورہ سے بی جے پی کے ایم  ایل اے  'اشس -داس 'نے اپنی حکومت کی ناکام پالیسیوں  سے توبہ کرتے ہوئے کفارے کے…

ڈالر 170 روپے 96 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 170 روپے 96 پیسے کی سطح پر بند ہوا جبکہ سٹاک مارکیٹ 293 پوائنٹس کمی سے 44 ہزار 373 پوائنٹس کے لیول پر آ گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 16 پیسے مہنگا ہوا، ڈیلرز کے مطابق امپورٹ بل کی ادائیگیوں کے باعث ڈالر کی…

حکومت ناکام، ڈالر پھر مہنگا

کراچی : پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری ہے۔  روپے کو اوپر لے جانے اور ڈالر کو نیچے لانے کی حکومتی ساری کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی ڈالر   نے اپنی طاقت منوایا۔انٹربینک میں ڈالر 32پیسے مہنگا…