وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتہ کو طلب کرلیا

اسلام آباد:وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب کرلیاگیا ہے۔وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس  ملتوی کردیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس مسلسل تین روز سے ملتوی کیاجارہا ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتہ کو طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم…

خواہش ہے عدلیہ کی جو بھی شکایات ہیں دور ہوجائیں: خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ خواہش ہے عدلیہ کی جو بھی شکایات ہیں دور ہوجائیں۔ خواجہ آصف نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  خواہش ہے عدلیہ کی جو بھی شکایات ہیں دور ہوجائیں۔ انہوں نےمزید  کہا کہ   وزیراعظم…

پی ٹی آئی نے ججز خط پر انکوائری کمیشن کا حکومتی اعلان مسترد کردیا

اسلام آباد:پی ٹی آئی  نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر تحقیقات کیلئے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیشن کا حکومتی اعلان مسترد کر دیا ہے۔ کور کمیٹی اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں عدلیہ کے حساس ترین معاملے پر چیف جسٹس کی…

عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہو گی:چیف جسٹس

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہو گی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت فل کورٹ…

نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ عارضی طور پر صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار

کراچی:نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدر مملکت آصف علی زرداری  کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا گیا ہے۔ نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ سرکاری رہائش گاہ قرار دینے کا اطلاق 10 مارچ 2024 سے ہوگا۔کابینہ ڈویژن نے ایوان صدر…

وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی ۔ ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ  کیاگیا ہے۔ وزیر اعظم کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی خود کریں گے ۔ وزیر داخلہ کو کابینہ ای سی ایل…

بلوچستان سے انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

کوئٹہ :بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر آزاد امیدوار سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ  سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ جنرل نشستوں پر ن لیگ کے سید ال ناصر اور آغا شاہ زیب درانی سینیٹر منتخب ہوئے جبکہ پیپلز پارٹی کے سردار عمر…

عوام پر "بجلی ” گرادی گئی ، نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

اسلام آباد:  نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی ہے۔نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کےلیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا نے بجلی 2  روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔بجلی مہنگی کرنےکی منظوری  رواں مالی سال دوسری سہ…

سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے صحت کے مسائل کو کم کیا جاسکتاہے: ماہرین

اسلام آباد:سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ سگریٹ پر ٹیکس بڑھا کر نظام صحت پر اٹھنے والے اخراجات میں نمایاں کمی لاسکتی ہے ۔تمباکو نوشی متعددبیماریوں کا باعث بنتی ہے جن میں پھیپھڑوں کا…

قومی ایئرلائن پی آئی اے نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی

اسلام آباد: قومی ایئرلائن پی آئی اے نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور  ہوگئی۔قومی ایئر لائن پی آئی اے کے گروی رکھے گئے اثاثوں پر بینکوں سے معاملات طے پاگئے ہیں اور ٹرم شیٹ طے کرلی گئی ہے۔بینکوں کی جانب رواں ہفتے این او سی جاری ہونے کا امکان ہے جس…