براؤزنگ ٹیگ

Global Vaccination

بچوں کیلئے کونسی ویکسین سب سے زیادہ محفوظ اور موثر ہے ؟

بڑوں کے بعد اب بچوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کی باری آئی تو ہر طرف یہ سوال اُٹھا یا جا رہا ہے کہ بچوں کیلئے سب سے زیادہ موثر او رمحفوظ کورونا ویکسین کونسی ہے ،ایسے میں امریکی دوا ساز کمپنی’’فائزر‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی تیارکردہ…

فرسٹ ائیر میں داخلہ کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار

کراچی کے محکمہ تعلیم نے فرسٹ ائیر میں داخلہ کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دیدی  ،اب ویکسی نیشن کے بغیر داخلہ فارم جمع نہیں ہو سکے گا ۔ تفصیلات کے مطابق  میٹرک میں پاس ہونے والے طلبا کو فسٹ ائیر میں داخلہ لینے کیلئے پہلے ویکسی نیشن…

کورونا پابندیوں سے پریشان عوام کیلئے بڑی خوشخبری 

اسلام آباد:کورونا پابندیوں سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ،اسلام آباد انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز میں نرمی کر دی ،نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز میں نرمی کرتے…

12 سے 15 سال کے بچوں کو ویکسین لگانے کامعاملہ ،نیا پنڈورا باکس کھل گیا

لاہور :این سی او سی کی طرف سے 12 سے 15 سال کے بچوں کو ویکسین لگانے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد وزیر تعلیم پنجاب نے ایکشن لے لیا ۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کی فی الوقت این سی ا و سی کا بچوں کو ویکسین لگانے کا فیصلہ نہیں مان سکتے…

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کو این سی او سی نے خبردار کر دیا 

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمرنے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا 30ستمبر کے بعد غیر ویکسین شدہ افراد پر پابندیاں لاگوہوجائیں گی،تعلیمی اداروں کے سٹاف ،اندرون اور بیرون ملک سفر پر بھی پابندی ہو عائد ہو جائے گی ۔ وفاقی وزیر منصوبہ…

کووڈ 19 سے بچائو کیلئے انجکشن کی جگہ منہ سے کھانے والی دوا کا ٹرائل شروع کرنے کا اعلان 

لندن :کووڈ ویکسین کیلئے جہاں اس وقت پوری دنیامیں انجکشن کے ذریعے ویکسی نیشن جاری ہے وہیں فائزر نے کووڈ 19 کی روک تھام کیلئے منہ کے ذریعے کھائے جوانے والی اینٹی وائرل دوا کا ٹرائل شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ فائزر کی جانب سے یہ اعلان…

ستمبر 30 تک ویکسین نہ لگوانے والے ہو جائیں ہوشیار ،حکومت اِن ایکشن 

اسلام آباد:30 ستمبر تک ویکسین نہ لگوانے والوں کی شامت آ گئی ،حکومت نے ایسے تمام افراد کیلئے شکنجہ تیار کر لیا جنہوں نے ابھی تک ویکسین کی ایک بھی ڈوز نہیں لگوائی ،ویکسین نہ لگوانے والوں کو سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ …

کورونا پابندیوں میں نمایاں کمی ،ہفتہ کی چھُٹی ختم،نوٹیفیکیشن جاری 

لاہور :عالمی وبا کی چوتھی لہر آنے کے بعد جہاں ستمبر کے آغاز میں ہی نئی پابندیاں لگا دی گئیں تھیں وہیں اب این سی او سی کی طرف سے جاری نئے نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں دو چھٹیاں ختم کر دی گئیں ،ہفتہ میں ایک روز چھٹی ہو گی ۔ وزیر منصوبہ…

وہ واحد پاکستانی شہر جہاں 50فیصد آبادی ویکسی نیٹڈ ہے 

اسلام آباد:معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا سے نمٹنے کیلئے بہترین اقدامات اُٹھائے گئے ،ایسے تمام افراد جنہوں نے ابھی تک کورونا ویکسی نیشن نہیں لگوائی ضرور لگائیں یہ موثر ہے ۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا…

ویکسی نیشن کے جعلی سرٹیفیکیٹ رکھنے والوں کیلئے شکنجہ تیار 

اسلام آباد:این سی او سی کی طرف سے جعلی ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی تیز کرنے کااعلان کر دیا ،اب ایسے تمام افراد کیخلاف ایف آئی اے کاروائی کرے گی جنہوں نے جعلی سرٹیفکیٹ جاری کیے ہیں اور جن افراد کے جعلی سرٹیفیکیٹ جاری…