براؤزنگ ٹیگ

Global Vaccination

لاک ڈائون مزید توسیع ،21 ستمبر تک بڑھا دیا گیا 

کورونا کے  بڑھتے کیسز کے پیش نظر ایک دفعہ پھر لاک ڈائون میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ،بھارتی ڈیلٹا ویرنٹ کی وجہ سے لاک ڈائون 21 ستمبر تک بڑھا دیا گیا. نیوز ی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کورونا کے بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کیسز سامنے آنے کے…

کیا کورونا ہمیشہ رہے گا ؟عالمی ادارہ صحت نے بڑی خبر دیدی 

عالمی ادارہ صحت نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس فلو میں تبدیل ہو کر ہمیشہ رہے گا ،ایسے ممالک میں یہ تیزی سے پھیلے گا جہاں لوگ کورونا ویکسین لگانے کی پابندی نہیں کر رہے ۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر مائیک…

کورونا ویکسی نیشن ،دوسری ڈوز لگوانے والوں کیلئے انتہائی اہم خبر 

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے دوسری ڈوز لگوانے والوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایسے تمام افراد جو پہلی ویکسین لگ چکی ہے اور دوسری ویکسین کیلئے مقررہ وقت ہو چکا وہ کسی بھی قسم کے میسج کا انتظار کیے بغیر کسی بھی…

18 سال سے کم عمر افراد کی ویکسین نیشن کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری 

اسلا م آباد:این سی او سی کے اجلاس میں 18 سال سے کم عمر افراد کی ویکسی نیشن کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دی گئیں ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق پاکستان میں 18 سال سے کم عمر والے افراد بھی اب ویکسی نیشن کروا سکتے ہیں ،نئی گائیڈ لائنز کے…

کورونا کیس :نیوزی لینڈ میں لاک ڈائون کا اعلان

آکلینڈ:ایک کے بعد ایک کورونا کے نئے فیز نے پوری دنیا کو پریشان کر رکھاہے ایسا ہی کچھ نیوزی لینڈ میں بھی ہوا ،کرونا کی 6 ماہ بعد واپسی نے نیوزی لینڈ انتظامیہ میں ہلچل مچا کر رکھ دی ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں 6 ماہ بعد کورونا کا…

کورونا کیسز میں تیزی ،کراچی کےبعد لاہور کی باری ،اہم خبر 

لاہور :کراچی کےبعد لاہور میں ایک دفعہ پھر کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ،ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کورونا کیسز میں دوبارہ تیزی دیکھنے میں آئی ہے ،انہوں نے کہا اگر وبا پھیل جائے ت وہمیں احتیاط کرنی چاہیے ۔…