ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپےکی کمی دیکھی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 14 ہزار…