سونے کی قیمت میں کمی

85

 

کراچی:  ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی۔

 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 900 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 20 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا۔

 

ایسوسی ایشن کے مطابق 771 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا 10 گرام سونا 1 لاکھ 88 ہزار 615 روپے کا ہو گیا ہے۔

 

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالرز کم ہو کر 2062 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.