سونے کی قیمت میں اضافہ

90

 

کراچی:ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔   آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 200 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 16ہزار 500روپے فی تولہ ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 172روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 85 ہزار614 روپے ہو گیا۔

 

 

تبصرے بند ہیں.