پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کے لیے اشتہار  جاری کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کوچز کے لیے اشتہار  جاری کر دیا۔ پی سی بی نے اپنی ویب سائٹ پر قومی ٹیم کے کوچز کے لیے اشتہار  جاری کیا ہے جس میں وائٹ بال ہیڈ کوچ اور ریڈ بال ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی…

وفاقی کابینہ اجلاس آج ہوگا، ججز کے خط   پر انکوائری کمیشن کی منظور ی کا امکان

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا، کابینہ اجلاس میں ججز کے خط کے معاملے پر غور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مختلف مصروفیات کی بنا پر وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کو تین…

پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں بارش و ژالہ باری، پہاڑوں پر برف باری

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش ہوئی، جبکہ مختلف اضلاع میں ژالہ باری بھی ہوئی۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں برسات سے جل تھل ایک ہوگیا۔خانیوال، کلورکوٹ، شورکوٹ، بھوانہ سمیت دیگر علاقوں میں…

عید سے قبل پیٹرول کی قیمتوں میں 9.94 روپے فی لٹر اضافہ کیے جانے کا امکان

اسلام آباد : حکومت کی جانب سے عید الفطر سے قبل آئندہ ماہ کے پہلے پندرہ روز میں یکم اپریل 2024 سےپیٹرول کی قیمتوں میں 9.94 روپے فی لٹر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ حکومت اور صنعتی ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

بشام حملہ کے مجرم بے نقاب کرنے کی ضرورت

بشام حملہ اِس طرف اشارہ ہے کہ پاک چین تعاون ختم کرانے کی آرزومند قوتیں تمام وسائل کے ساتھ سرگرم ہیں اور سی پیک اِن کا خاص طورپر نشانہ ہے دراصل دونوں ممالک میں بڑھتا تعاون انھیں ناگوار ہے جنوبی ایشیا میں بھارت سمیت کئی ایسی تنظیمیں ہیں جن…

ججز کا ضمیر جاگ گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ انتہائی قابل احترام ججز نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک خط میں کہا ہے کہ ان پر فیصلوں کے لئے خفیہ ایجنسیاں دبائو ڈالتی ہیں۔ اس پر چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس ہوا اور چیف جسٹس کے کہنے پر وزیر اعظم نے سپریم…

ٹیوٹا پنجاب کا پروبونو چیئرمین

ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (TEVTA) پنجاب ایک ایسا سرکاری نظریہ ہے جو کم وقت میں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں بشمول لڑکے لڑکیوں کو قابل روزگار ہنرسے آراستہ کر سکتا ہے 1999 سے تخلیق کردہ یہ اتھارٹی دیگر کئی سرکاری اداروں سے بہتر…

تیزی، تنزلی کا شکار معاشرت

وکالت کی شروعات میں زیادہ پرانی بات نہیں 80 کی دہائی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت کا ڈیکورم آج لاہور ہائیکورٹ کے ججوں کی اکثریت سے کہیں زیادہ بہتر تھا۔ مجھے یاد ہے ایک سیشن جج گوجرانوالہ چودھری عبدالمجید ٹوانہ تھے جن دن غصہ میں…

خونی پتنگ بازی اور فیصل آباد پولیس

فیصل آباد میں گزشتہ کئی ماہ سے پتنگ بازی کا کھیل اپنے پورے عروج پر جاری ہے۔ یہ کیسی قدرت کی ستم ظریفی ہے کہ ہر سال پتنگ بازی کے خونی کھیل کی وجہ سے بہت سے افراد جان کی بازی ہار جاتے ہیںرواں برس بھی اب تک صوبہ بھر میں درجن سے زائد افراد اس…

’’وسے چیت، نہ گھر مُکے نہ کھیت‘‘

پنجابی کی یہ کہاوت بہت عرصہ قبل اپنے مرحوم والد گرامی یا اُن کے کسی ساتھی بیلی جنہیں ہم تایا یا چچا کہہ کر پکارا کرتے تھے سے سنی تھی۔ اس کا مطلب اور مفہوم سادہ اُردو زبان میں کیا نکلتا ہے اس کا ذکر آگے چل کر آئے گا۔ پہلے ان تایوں، چاچوں…