تیسرا ٹی ٹوینٹی، پاکستان نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

39

ڈبلن:پاکستان نے آئر لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوینٹی میں ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

سیریز کے آخری اور فیصلہ کن ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ  کا فیصلہ کیا ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

پہلے میچ میں آئرلینڈ نے کامیابی سمیٹی تھی جبکہ دوسرےمیچ میں پاکستان نے ہوم ٹیم کو باآسانی زیر کردیا تھا لہذا سیریز  میں تیسرا میچ  فیصلہ کن ہے۔

تبصرے بند ہیں.