عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی قیمت میں 10 روپے فی یونٹ اضافہ 

85

اسلام آباد: مہنگائی کی ستائی عوام کیلیے ایک اور بری خبر ہے۔ بجلی مزید 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ہے۔

 

نیو نیوز کے مطابق جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی جانے والی بجلی کا صارفین پر 133 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

 

کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہو گا ۔نیپرا نے بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

تبصرے بند ہیں.