تیسرا ٹی 20: ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، فخر زمان، حیدر علی،…