پہلا ٹی ٹونٹی، ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

34

کراچی: ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ 

 

نیشنل اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور محمد رضوان بیٹنگ کے لیے آئے، پاکستان کو پہلے ہی اوور میں بابر اعظم کی صورت میں نقصان اٹھانا پڑا، جس کے بعد فخر زمان نے رضوان کے ساتھ اسکور کو آگے بڑھایا۔

پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور محمد رضوان بیٹنگ کے لیے آئے، پاکستان کو پہلے ہی اوور میں بابر اعظم کی صورت میں پہلا نقصان اٹھانا پڑا، جس کے بعد فخر زمان نے رضوان کے ساتھ اسکور کو آگے بڑھایا۔

 

35 کے مجموعی اسکور پر فخر زمان کو شیپرڈ نے آؤٹ کردیا۔ فخر زمان نے 10 رنز بنائے، جس کے بعد حیدر علی میدان میں اترے۔ دونوں نے پاکستان کے اسکور کو آگے بڑھایا۔ اسی دوران رضوان نے اپنی نصف سنچری مکمل کی، انہوں نے یہ سنگ میل 34 گیندوں پر عبور کیا۔

تبصرے بند ہیں.