تیسرا ٹی 20، بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

69

ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے ٹی 20 میچ میں بنگال ٹائیگرز نے گرین شرٹس کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 
میچ کیلئے قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، حیدر علی، سرفراز احمد، خوشدل شاہ، افتخار احمد، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، عثمان قادر، حارث رؤف اور شاہنواز دھانی شامل ہیں۔ 
بنگلہ دیش کی قیادت محمود اللہ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد نعیم، شمیم حسین، نجم الحسین شنتو، عفیف حسین، نور الحسن، مہدی حسن، امین الاسلام، تسکین احمد، شاہد الاسلام اور نسوم احمد شامل ہیں۔ 

تبصرے بند ہیں.