براؤزنگ ٹیگ

Shaukat Tareen

آئی ایم ایف نے پروگرام کی چھٹی قسط کی منظوری دے دی، شوکت ترین

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے چھٹی قسط کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے ٹوئٹ میں بتایا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے چھٹی قسط کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی پاکستان…

ہماری کوشش ہے ایف بی آر کو مکمل آٹومیٹڈ کیا جائے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں لوگ ٹیکس نہیں دیتے اور ٹیکس، زرمبادلہ سمیت دیگر معاملات میں ٹیکنالوجی کو استعمال کرنا ہے۔   نئے آٹومیشن آف کرنسی ڈیکلیئریشن سسٹم کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

شوق سے آئی ایم ایف نہیں گئے، شوکت ترین

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ شور مچ رہا ہے کہ آئی ایم ایف نے ہمیں برباد کر دیا، شوق سے آئی ایم ایف نہیں گئے جبکہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا پہلی حکومتیں آئی ایم ایف کے پاس نہیں گئیں۔    قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے…

لوگ کارروائی سے پہلے ٹیکس ادا کرنا شروع کر دیں، شوکت ترین

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ٹیکس تو سب کو دینا پڑے گا اور نوٹسز نہیں بلکہ خود ٹیکس گزار تک پہنچیں گے اور لوگ کارروائی سے پہلے محاصل ادا کرنا شروع کر دیں۔    وزیر خزانہ نے قومی سیلز ٹیکس ریٹرن کی تقریب سے خطاب کرتے…

فنانس بل کی منظوری میں دو، چار دن کی تاخیر کوئی مسئلہ نہیں: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ فنانس بل کی منظوری میں دو ، چار دن کی تاخیر ہوئی تو کوئی مسئلہ نہیں ہو گا جبکہ سپلیمنٹری فنانس بل کل سینیٹ میں پیش کر دیا جائے گا۔  وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین کا…

ارکان پارلیمنٹ ٹیکس کی ادائیگی میں لوگوں کیلئے مثال بنیں، شوکت ترین

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ٹیکس کلچر کو پروان چڑھانے کیلئے شروعات پارلیمنٹیرینز سے ہونی چاہیے جبکہ ارکان پارلیمنٹ ٹیکس کی ادائیگی میں لوگوں کیلئے مثال بنیں۔    وزیر خزانہ شوکت ترین نے ارکان پارلیمنٹیرینز کی ٹیکس…

غریب آدمی پر صرف 2 ار ب روپے کے ٹیکس سے کون سا مہنگائی کا طوفان آئے گا؟ وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ منی بجٹ میں 343 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ پر نظرثانی کی گئی اور 70 ارب روپے کے ٹیکس چھوٹ میں لگژری آئٹم شامل ہیں جبکہ عام آدمی پر صرف 2 ارب روپے کے ٹیکس عائد ہوں گے، بتایا جائے 2 ارب روپے سے…

شوکت ترین نے وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: خیبرپختونخواہ سے سینیٹر منتخب ہونے والے شوکت ترین نے وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق شوکت ترین کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی جس میں صدرعارف علوی نے سینیٹر شوکت ترین سے وفاقی وزیر…

منی بجٹ آئندہ ہفتے، کیا کچھ مہنگا کیا جائے گا؟ شوکت ترین نے بتا دیا

اسلام آباد: وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ منی بجٹ اگلے ہفتے لا رہے ہیں جبکہ آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی بھی کی جائے گی۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں شوکت ترین نے کہا کہ حکومت انٹرنیشنل…

ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور، شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ہو گئی

اسلام آباد: سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے والے ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے اور یوں مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کیلئے راہ ہموار ہو گئی ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفیٰ…