براؤزنگ ٹیگ

petrol crisis

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی ،عوام کیلئے بڑی خوشخبری 

اسلام آباد:ہر ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے پٹرول کی قیمت آج کل تاریخ کی بلند ترین سطح پر موجود ہے لیکن اب ترجمان وزارت خزانہ نے عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کی نوید سنا دی ہے ۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا…

پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ’’پھڈا ‘‘کس بات کا ہے ؟

اسلام آباد:پٹرولیم ڈیلر ایسو سی ایشن کی جانب سے ملک بھر میں 25 نومبر سے پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر رکھا تھا جس کے بعد آج لاہور سمیت ملک بھر کے بیشتر شہروں میں زیادہ تر تو پٹرول پمپس کھلے رہے لیکن کہیں کہیں پٹرول پمپس دیکھنے میں بھی…

مہنگی بجلی ،گیس کے بعد مہنگے پٹرول کا بھی بحران،پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں:بلاول بھٹو

کراچی :پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پٹرولیم بحران پر ردعمل دیتے ہوئے کہا حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز کے مطالبات کے معاملے میں نااہلی کا مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں آج پورا ملک پریشان ہے،اس بحران کے باوجود اگر پٹرولیم…

پٹرول بحران کیلئے ہو جائیں تیار ،پمپس بند کرنے کا اعلان

لاہور :پٹرول مہنگا ہونے کے بعد اب عوام کیلئے نایاب بھی ہونے جا رہا ہے ،پاکستان پٹرولیم ڈیلز ایسو سی ایشن نے ڈیلرز مارجن نہ بڑھانے پر ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق اب عوام کیلئے مہنگا ترین پٹرول بھی نایاب ہونے کا خطرہ…

کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے برطانیہ میں فوج طلب کر لی گئی 

برطانوی حکومت نے پٹرول بحران سے نمٹنے کیلئے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا ،کسی بھی وقت پٹرول بحران سے نمٹنے کیلئے فوج کو طلب کیا جاسکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ایندھن کی ترسیل ٹرک ڈرائیورز نہ ہونے کی وجہ سے بُری طرح متاثر ہو چکی ہے…

برطانیہ میں پٹرول بحران، فوج کو ایندھن کی ترسیل کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

لندن: برطانیہ میں پٹرول بحران شدت اختیار کر گیا ہے جس کے بعد حکومت نے فوج کو ایندھن کی ترسیل کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ برطانوی فوج کے ٹرک ڈرائیورز کی ایک محدود تعداد کو الرٹ کر دیا گیا ہے ۔ برطانیہ میں کئی پٹرول پمپس اب خالی…

اہم شخصیات پیٹرول بحران میں ملوث، ایف آئی اے کی تفتیش میں انکشاف

اسلام آباد: فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے کی گئی تفتیش میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں کہ 2020ء کے دوران ملک میں آئے پیٹرول کے بڑے بحران کے پیچھے بڑی مچھلیوں کا ہاتھ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی…