براؤزنگ ٹیگ

PDM

عام انتخابات فروری سے اگست ستمبر تک جا سکتے ہیں: سینئر صحافی

لاہور:  سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات فروری سے اگست سمبر تک لے جائے جا سکتے ہیں۔ سینئر صحافی سہیل وڑائچ  نے اپنے کالم میں لکھا کہ  گزشتہ روز نگران وزیر اعظم، چیف آف آرمی اسٹاف اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ سمیت…

جنرل باجوہ کی مدد سےعمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوئی، عوام کی ہمدردیاں حاصل کرنے کا وعدہ کر…

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت کے اتحادی سردار اختر مینگل نے اعتراف کیا کہ جنرل باجوہ کی مدد کے بغیر نہ عدم اعتماد ممکن تھا نہ پی ڈی ایم حکومت بننا، پی ڈی ایم حکومت سولہ ماہ کی حکومت میں کچھ بھی ڈیلیور نہیں…

نواز شریف 21 اکتوبر کو لاہور پہنچتے ہی مینار پاکستان پر جلسہ کریں گے: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی کے بعد کا ابتدائی پلان بتاتے ہوئے کہا کہ  نواز شریف 21 اکتوبرکو لاہور پہنچیں گے اور اس کے بعد وہ…

خواجہ آصف کا ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشتگرد ڈیکلیئر کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد:  سابق وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشتگرد ڈیکلیئر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس ایکس پر بیان دیتے ہوئے کہا  کہ اس وقت تقریباً 2 ہزار 670 …

نئی حلقہ بندیوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کے بعد نئی حلقہ بندیوں سے متعلق  الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق نئی حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت  آج دن 11 بجے طلب کیا گیا…

نواز شریف یو اے ای اور یورپ کے دورے کے بعد  واپس لندن پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز کےقائد  نواز شریف سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور متعدد یورپی ممالک کے جامع دورے کے بعد واپس  لندن پہنچ گئے۔ اس دورے میں انہوں نے بااثر رہنماؤں اور سیاسی شخصیات سے اہم ملاقاتیں کیں۔…

بین الاقوامی میڈیا میں مبینہ سائفر کی اشاعت اچھی مثال نہیں، رانا ثنا اللہ نے عالمی میڈیا پر آنے والی…

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا بین الاقوامی میڈیا پر سامنے آنے والی دستاویز سے متعلق کہنا ہے کہ مبینہ دستاویز کی سچائی معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کی ضرورت ہے۔ ممکنہ طور پر، یہ ایک بہت ہی مذموم، غدار اور فتنہ انگیز عمل ہے۔…

حکومت کے چند گھنٹے باقی، نگراں وزیر اعظم کا فیصلہ اب تک نہ ہو سکا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج اسمبلی کی تحلیل کے لیے سمری صدر کو بھیجیں گے۔  وزیراعظم شہبازشریف کا کہناہے کہ  نگران  وزیراعظم کیلئے ابھی تک کوئی نام شارٹ لسٹ نہیں ہوا، نوازشریف سے اس معاملے پر مشاورت ہو رہی ہے۔ …

بلوچستان نیشنل پارٹی کا حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا؟

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (باپ) نے حکومتی اتحاد کو جھٹکا دیا ہے۔ حکومت کی اہم اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے تحفظات کی وجہ سے وفاقی حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کردیاہے سربراہ بی این پی اختر مینگل کی زیرصدارت خضدار میں…