براؤزنگ ٹیگ

PDM

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس،،نو مئی کےذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے پر اتفاق،اعلامیہ جاری

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا چار گھنٹے طویل اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 9 مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے پر اتفاق کیا گیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ شرپسندی کسی صورت برداشت نہیں…

ہم عدالت کی قدرومنزلت بحال کرنا چاہتے ہیں:مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی کو انصاف کی ذمہ داری دی جائے تو ہر فریق کو ایک جیسی توجہ دینی چاہیے۔ ہم عدالت کی قدرومنزلت بحال کرنا چاہتے ہیں۔ آج اس تاریخی اجتماع نے بتادیا کہ فیصلہ…

وفاقی وزرا کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہ کرنے کی اپیل  کردی

اسلام آباد :ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار ،رانا ثنا اللہ کی پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے ۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ا ہم ملاقات میں…

ڈی چوک میں ریلی،پی ڈی ایم نے اجازت طلب کرلی

اسلام آباد:پی ڈی ایم کی طرف سے سپریم کورٹ کے باہرعوامی ریلی کیلئے ضلعی انتظامیہ سے اجازت طلب کی گئی ہے ۔پی ڈی ایم کی طرف سے ضلعی انتظامیہ کو ایک درخواست دی گئی ہے اس میں 15 مئی کو ڈی چوک پر عوامی اجتماع کی اجازت طلب کی گئی ہے ۔ اس…

تحریک عدم اعتماد کا اعلان نئی ڈیل کے لیئے ایک چال ہے، وزیر خارجہ

لاہور: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تحریک عدم اعتماد کے اعلان کو نئی ڈیل کے لیے چال قرار دے دیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا اعلان نئی ڈیل…

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ صدارتی نظام کی حمایت نہیں کرے گی، مولانا فضل الرحمان

میانوالی: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری سے ملاقات پر مجھے اعتماد میں لیا جبکہ پی ڈی ایم کبھی بھی صدارتی نظام کی حمایت نہیں کرے گی۔   پی ڈی…

عدم اعتماد کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا ہو رہا ہے، بلاول بھٹو

لاہور: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے طویل مشاورت کے بعد فیصلے کیے اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے سامنے اپنی پارٹی کا موقف رکھ دیا ہے اور عدم اعتماد کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا ہو رہا ہے۔    مسلم لیگ ن اور…

حکومت کیخلاف ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے آئینی، قانونی و سیاسی آپشنز کو استعمال کرنے پر اتفاق کیا،…

لاہور: شہباز شریف نے کہا پیپلز پارٹی کے دور میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز ہوا لیکن تحریک انصاف نے تین سالوں میں دہشتگردی کے خلاف کوئی اقدام نہیں کیا۔ حکومت کیخلاف تمام آئینی، قانونی و سیاسی آپشنز کو استعمال کرنا ہو گا۔   …

فضل الرحمان ہر جگہ سے مسترد ہو چکے ہیں، شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کا ایم کیو ایم پاکستان سے ملنے کا مطلب پیپلزپارٹی سے خیر نہیں ملی۔ شہباز گل نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہی…

ہمارا ایک ہی ٹارگٹ ہے اور لانگ مارچ آگے پیچھے نہیں ہو گا، مولانا فضل الرحمان

کراچی: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی مارچ کی تیاریاں جاری ہیں سور 23 مارچ کو اسلام آباد پہنچیں گے جبکہ حکومت نے اسٹیٹ بینک سے متعلق بل پر مشاورت کی نہ…