براؤزنگ ٹیگ

Nai Baat Newspaper

ایمان محکم ہی میں راہِ نجات ہے

اصول یہی کہ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دینے سے پہلے سربراہِ مملکت ملکی اداروں سے بریفنگ لیتے ہیں لیکن ہمارے وزیرِاعظم جو اپنے آپ کو ”عقلِ کُل“ سمجھتے ہیں، اُنہوں نے کبھی بریفنگ کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی۔ یہی وجہ ہے کہ اُن کے متنازع بیانات…

پیغام اور ذمہ داری

بدھ کے روزجوہر ٹاؤن لاہور میں ہونے والے بم دھماکے نے ملک کو ہلا کر رکھا دیا ہے اِس دھماکے سے ملک دشمنوں نے پیغام دیا ہے کہ وہ کمزور ضرور ہوئے ہیں مگر ابھی اُن کا کُلی طورپر خاتمہ نہیں ہوا نیز ملک کا کوئی حصہ بھی اُن کے ناپاک عزائم سے محفوظ…

افغانستان کی سیاسی شطرنج……فاتح کون

آج کل پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کے امریکی ٹی وی چینل HBO کے صحافی جوناتھن سوان کو دیئے گئے اس انٹرویو کا بڑا چرچا ہے جو امریکہ میں نشر ہونے سے پہلے ہی پاکستان میں لیک کر دیا گیا جس میں صحافی کے امریکہ کو اڈے دینے کے جواب میں وزیراعظم…

”لیونگ لیجنڈ (Living Legend)۔۔ جی ایم سکندر“

فطرتاً میں کسی شخص کی تعریف لکھنے سے ہمیشہ گریز پا ہی رہا ہوں لیکن کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں کہ جن کی شخصیت کے کچھ پہلو بنی نوع انسان اور خصوصاً غریب لوگوں کے لیے باعث فلاح ہوتے ہیں۔ بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ایسے لوگوں کی ستائش نہ…

استعمال کرنا حکمران طبقوں کا فن ہے

پچھلے دنوں میرے ایک عزیز خواجہ طاہر نے ایک میسج بھیجا کہ 21مئی کو یوم یکجہتی فلسطین مظاہرے ہوئے مگر جماعت اسلامی نے الگ جماعت اہل حدیث ساجد میر گروپ الگ اہل حدیث مشتاق چیمہ گروپ الگ تحریک خاکسار الگ اہل سنت مجددی گروپ الگ اہل سنت مولوی صادق…

تیس ڈویژنوں کو صوبے بنانے کی تجویز

ہسٹری، جرنلزم اور سیاسیات کا ادنیٰ طالب علم ہونے کے ناتے میری رائے ہے کہ ہماری معاشی، معاشرتی اور سیاسی پسماندگی کی ایک بڑی وجہ ملک میں بڑے علاقوں کے حامل بدانتظام صوبے ہیں۔ اِن صوبوں کا بڑے علاقوں پر محیط ہونا چند سیاسی جماعتوں کی اجارہ…

شر ح نمو پہ حکو مت اور ورلڈ بینک کے متضا د دعو ے

قا رئین کرا م اگر آ پ نے ما ہِ رواں کی تئیس شہ سر خی ملا حظہ فر ما ئی ہو تو آ پ جان چکے ہو ں گے کہ و فا قی کا بینہ نے قر ضہ حا صل کر نے کی غر ض سے قو می شا ہرا ئیں اور ہو ائی اڈے گر وی رکھنے کی منظو ری دے دی ہے۔ یو ں اسلا م آ با د، پنڈی…

آئی لو یو……

دوستو،ازدواجی زندگی میں میاں بیوی کو کیا ایسے کام کرنے چاہئیں کہ ان کا تعلق دیرپا ثابت ہو؟ ایک امریکی ویب سائٹ پر کسی لکھاری نے اپنی کامیاب 20سالہ ازدواجی زندگی کے بعد اپنے تجربات بیان کیے ہیں اور لوگوں کو کچھ مفید مشورے دیئے ہیں۔ اس آدمی…

آئی ایم ایف اور ٹریکل ڈاؤن فلسفہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لئے 6 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈز سہولت کو قرضے کی شرائط کے نفاذ سے مطمئن نہ ہونے کی بناء پر چند ماہ کے لئے ملتوی کر دیا ہے۔ آئی ایم ایف بورڈ کو اس سال جولائی تک چھٹے جائزے کی منظوری لینا تھی لیکن  نقطہئ…

مصر میں اخوان رہنماؤں اور کارکنوں پر مظالم

 امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مصر کی فوجی حکومت کی جانب سے اخوان المسلمون کی12 راہنماؤں کو سزائے موت اور 31 سرکردہ کارکنوں کو سزائے عمر قید سنائے جانے کو انصاف و قانون کی تضحیک قراردیا ہے۔ ان سزاؤں سے ظالم فوجی حکمران جنرل السیسی…