براؤزنگ ٹیگ

Nai Baat Newspaper

نئی قیادت کی صلاحیتوں کا امتحان

ایران کے صدارتی انتخاب میں ابراہیم ریئسی کی کامیابی توقعات و اندازوں کے عین مطابق ہے راقم نے بھی اٹھارہ جون کے انتخابی عمل کے نتائج کی سولہ جون کو انہی صفحات پر نشاندہی کر دی تھی انیس جون شام کواعلان کیے گئے نتائج کے مطابق نئے صدر نے ڈالے…

لا تجسسّو ……

ایک پُرسکون معاشرے کے قیام کے لیے دو بنیادی معاشرتی آداب سمجھا دیے گئے ہیں۔ ایک دوسرے کی زندگی میں تجسس نہ کرو، اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو۔ معاشرہ اَدب سے بنتا ہے۔ کچھ مشترک اخلاقی اقدار ہوتی ہیں جو کسی معاشرے کی تشکیل میں بنیادی کردار…

زیو۔ناچنا۔۔

دوستو، گزشتہ دنوں ایک خبر جو آپ لوگوں نے بھی پڑھی ہوگی کہ۔۔دو یا چار نہیں بلکہ 38 بیویوں اور 89 بچوں پر مشتمل دنیا کے ’سب سے بڑے خاندان‘ کے سربراہ زیونا چنا انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زیونا چنا کا تعلق بھارتی ریاست میزورام سے تھا۔ان…

غریب کی جیب خالی تو بجٹ جعلی

اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے بجٹ پر تقریر کرتے ہوئے اسمبلی میں کہا ہے کہ اگر غریب کی جیب خالی ہے تو پھر بجٹ جعلی ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری، کاروبار کی خراب صورتحال اور کورونا وائرس کی وجہ سے پہلے سے مشکلات کا شکار عوام کے مصائب و آلام میں…

”میں کچھ کہنا چاہتا ہوں“

اکثر آپ کچھ کہنا چاہتے ہیں، دل میں کوئی جذبات لئے ہوتے ہیں مگر اظہار نہیں کر پاتے، آپ کے دل کی بات اکثر دل میں رہ جاتی ہے۔ آپ جلدی میں ہوتے ہیں، کسی  معاملے میں ٹانگ نہیں اڑانا چاہتے، کسی کا دل نہیں دکھانا  چاہتے، اپنا دل نہیں دکھانا چاہتے…

خلافت یا برجِ خلیفہ؟

ہمارے ملّی اور آفاقی شاعر اقبال کو ذاتِ حق نے جس غیر معمولی بصیرت سے نوازا تھا، اس کی مثال عالمی ادب میں بھی خال خال ملتی ہے۔ سیراب تو وہ مشرق اور مغرب دونوں کے علمی اور عرفانی سرچشموں سے ہوئے مگر وہ مغرب کی علمی فضیلت کے قائل ہوتے ہوئے بھی…

نگینے لوگ

خیال تو تھا کہ آج صرف ان لوگوں کا ذکر کروں جن کی شخصیت افکار، جرأت اور خدمات سے ہم محض نفرت، تعصب، اختلاف اور دشمنی کی بنا پر بطور قوم اور پھر بطور امہ فائدہ نہ اٹھا سکے۔ ہماری سیاست، سماج، معاشرت کی شاید بنیاد ہی نفرت یا شخصیت پرستی پر ہے…

بجٹ رے بجٹ……

وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2021-22 کے بارے میں کچھ گزارشات، کچھ خیالات، کچھ معروضات اور کچھ تلخ حقائق کا تذکرہ ضروری ہے کہ پتہ چلے کہ اس میں وڈ ہولڈنگ ٹیکسز کی چھوٹ دینے، بعض اشیاء پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کرنے، مقامی طور پر تیارکردہ چھوٹی…

”طلب کے لمحے“

اس نے اپنے پرائیویٹ سیکرٹری کو پاس بلایا اور بولا”مائی ڈیئر ینگ مین! جس کھیل میں آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے زمین نظروں سے اوجھل ہو جائے،وہ کھیل نہیں کھیلنا چاہئے“۔ سیکرٹری نے اس جملے کے پیچھے چھپی کہانی پوچھی تو وہ باوقار بیرسٹر ماضی میں جا…

ہم کب تک خود کو دھوکا دیں گے!

3 نومبر2020کو امریکہ میں الیکشن ہوئے اور 21جنوری 2021 کوامریکی صدر نے حلف اٹھا لیا۔امریکہ کے سیاسی نظام میں الیکشن اور حلف کے درمیان ڈھا ئی سے تین ماہ کا فاصلہ ہو تا ہے اور یہی ڈھائی تین ماہ امریکی سیاسی نظام کی خوبی ہیں۔امریکہ کے سیاسی…