براؤزنگ ٹیگ

Nai Baat Newspaper

”ہمتِ مرداں مددِ خدا“ پروفیسر حافظ ڈاکٹر فدا حسین

شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔ شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کی وجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کی وجہ سے ناکارہ نہیں کہا…

سیاسی، جمہوری رویوں پر داغ دھبے

ایوانوں میں کیا ہو رہا ہے، کون لوگ ہیں جو قانون ساز اداروں میں براجمان ہیں۔ اک سلگتا چیختا ماحول ہے اور کچھ نہیں، پارلیمنٹ کے تقدس کی باتیں کرنے والے اسی ایوان میں کھڑے ہو کر گالم گلوچ، سیٹیاں بجانے، نعرے بازی ایک دوسرے پر کتابیں اور بوتلیں…

……اور اب بلو چستان اسمبلی

خیا ل تھا کہ قو می اسمبلی میں ارا کینِ اسمبلی کی جانب سے کی گئی غنڈہ گر دی کے بعد حا لا ت سنبھل جا ئیں گے۔ مگر نہیں،اس کے بعد چشمِ فلک نے بلو چستان اسمبلی کے معز ز اراکینِ اسمبلی کو قو می اسمبلی کے اراکین سے دو ہا تھ آ گے جا نا دیکھنا تھا،…

امریکی اڈے اور عمران خان

پاکستان میں امریکی فوجی اڈوں کے حوالے سے عمران خان کا تازہ بیان حوصلہ افزا ہے کہ کسی بھی صورت میں پاکستان امریکہ کو فوجی اڈے فراہم نہیں کرے گا، خواہ اس کا مقصد افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد انٹیلی جنس کو اکٹھا کرنا ہو یا دہشت…

پارلیمانی روایت

مہنگائی، گرانی کے بوجھ تلے دبے عوام کی دلچسپی اس بجٹ بحث میں تھی جو ایوان زیریں میں پارلیمانی روایت کے مطابق پیش ہونا تھا،لیکن نمائندگان نے عوامی دکھ اور کرب کو ایک طرف رکھتے ہوئے اپنے اپنے انداز میں ”انجوائے“ کیا ہے،اس ساری مشق میں مردو زن…

اپوزیشن جماعتوں کا بجٹ پر ردعمل

کوئی شک نہیں ہے کہ پچھلے سال کرونا کے باوجود جی ڈی پی گروتھ، صنعتی پیداوار، ایکسپورٹ، ترسیلات زر اور زرمبادلہ کے ذرائع و اسٹاک ایکسچینج میں بہتری آئی ہے۔ مگر کرونا کی وجہ سے سال 21-22 میں اکنامی گروتھ پانچ فیصد اور چھ ارب کے قریب ٹیکس…