کراچی: نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائنو ں کو شارٹ لسٹ کردیاگیاہے۔ نئی سیریز کے مقابلے کے لئے نتائج جاری کردیے گئے ہیں۔
سٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائنوں کو شارٹ لسٹ کردیاہے ۔سٹیٹ بینک نے 10 سے 5 ہزار نئے نوٹوں کے ڈیزائن کو شارٹ لسٹ کرلیا ہے ۔شارٹ لسٹ میں 10 روپے کے دو ڈیزائن 500 روپے اور 5 ہزار روپے کے دو دو ڈیزائنوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک کے مطابق نئے نوٹوں کے اجراء میں عموماً 2 سے 3 سال کا عرصے درکار رہتا ہے البتہ سٹیٹ بینک دو سالوں میں نئے نوٹ جاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ نئے نوٹوں کے مکمل اجرا کے بعد پرانے کرنسی نوٹوں کی سرکولیشن کو مرحلہ وار ختم کیا جائے گا۔
تبصرے بند ہیں.