براؤزنگ ٹیگ

lockdown

فضا پر سموگ کا قبضہ، لاہور سمیت  پنجاب کے 10 اضلاع میں جزوی لاک ڈاؤن

لاہور: صوبائی دارلحکومت میں سموگ خطرناک سطح  تک پہنچ گئی۔ لاہور سمیت  پنجاب کے 10اضلاع میں جزوی آج جزوی لاک ڈاؤن چل رہا ہے۔ آج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے جبکہ  بازار، دکانیں  اور دفاتر 3 بجے کے بعد کھلیں گے ۔ …

آسٹریا میں کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے مکمل لاک ڈاﺅن کا فیصلہ

ویانا: یورپین ملک آسٹریا میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر قابو پانے کیلئے مکمل لاک ڈاﺅن لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔  آسٹرین چانسلر الیگزینڈر شالن برگ کے مطابق آسٹریا میں پیر سے 10 روز کیلئے مکمل لاک ڈاﺅن ہو گا جس…

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ، نیدرلینڈز میں 3 ہفتوں کیلئے جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ

ایمسٹرڈیم: نیدرلینڈز میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کیلئے کل سے تین ہفتوں کیلئے جزوی لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس دوران کئی پابندیاں عائد ہوں گی۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے…

آسٹریلیا میں ڈیلٹا ویرینٹ پھیلنے لگا، لاک ڈاؤن کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

میلبرن: آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن نے کورونا وائرس کیخلاف لاک ڈاؤن کی حکمت عملی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک 70 فیصد شہریوں کی ویکسی نیشن مکمل نہیں ہو جاتی، پابندی کا یہ عمل جاری رہے گا، ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ کی وجہ سے مزید…

کورونا وائرس کی چوتھی لہر مزید 46 زندگیاں نِگل گئی

لاہور: کورونا وائرس کی چوتھی لہر مزید 46 زندگیاں نِگل گئی جس کے بعد اموات کی تعداد 23 ہزار 575 ہوگئی ۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ، 24 گھنٹے میں 4 ہزار 722 نئے کیسز رپورٹ ، 57 ہزار 398 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ، مثبت…

سندھ بھر میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ ، بازار ،ٹرانسپورٹ بند، امتحانات ملتوی

کراچی: بھارتی کورونا پھیل جانے پر کراچی سمیت سندھ بھرمیں آج سے 8 اگست تک لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ بغیر وجہ کے گھر سے باہر نکلنے پر پابندی ہے۔ سڑکوں پر ویکسی نیشن کارڈ چیک کیے جائیں گے۔ بازار بند ہیں۔ ڈبل سواری پر پابندی ہے۔ …

پاکستان میں کورونا کیسز دوبارہ بڑھنے لگے، عوام احتیاط کریں

اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسوں میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ این سی او سی کے مطابق 15 جون کے بعد ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے یہ مرض دوبارہ پھیلنا شروع ہو گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے عوام سے اپیل کی…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے 24 جون کو فلور ملوں کی تالہ بندی کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے پر 17 فیصد جنرل سیلز ٹیکس لگانے کے خلاف 24 جون کو فلور ملوں کی تالہ بندی کا اعلان کر دیا ۔ جنرل سیلز ٹیکس لگنے سے آٹے کا 20 کلو کا تھیلہ مہنگا ہو جائے گا ۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے…