آئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کر دیا، 3 پاکستانی کھلاڑی شامل
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 اور ون ڈے کے بعد ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان بھی کر دیا ہے جس میں پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کی قیادت نیوزی لینڈ کے کین…