افغانستان جنگ کے نتائج کیلئے پاکستان کو مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے حالیہ نتیجے اور امریکہ کے نقصانات کیلئے پاکستان کو مورد الزام نہ ٹھہرایا جائے۔
انہوں نے واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں لکھا کہ افغانستان ایک دوراہے پر کھڑا…