براؤزنگ ٹیگ

پولیس

قوم کے ہر بیٹے کی جان میرے لیے قیمتی ہے: مریم نواز

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک بار پھر پولیس کی وردی پہن لی ہے۔ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی۔ انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے کہا کہ پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔قوم کے ہربیٹے کی جان میرے لیے قیمتی ہے…

فوری انصاف: 24 گھنٹے پہلے باپ کے سامنے بیٹی کو قتل کرنے والے 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور : شاہدرہ ٹاون میں پولیس  نے فوری انصاف کیا ہے۔ 24 گھنٹے قبل باپ کے سامنے بیٹی کو قتل کرنے والے  سرگرم ٹوپی گینگ کے دو ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک کردیے ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں ڈاکوؤں نے گزشتہ روز ڈکیتی کے دوران…

پاکستان پولیس کا پہلا سائبر کرائم انویسٹیگیشن یونٹ قائم

اسلام آباد: پاکستان میں اسلام آباد پولیس نے پہلا سائبرکرائم انویسٹی گیشن یونٹ قائم کر دیا۔ ایف 6 سائبر کرائم انوسٹیگیشن یونٹ 15 جنوری سے فعال ہو جائےگا۔ پاکستان کا پہلا سائبر کرائم تفتیشی مرکز اسلام آباد میں ایف 6…

پسند کی شادی، بہنوئی نے دو سالوں کو قتل کر دیا

لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں ہنجروال کے علاقے میں ملزم اپنی بیوی کے دو بھائیوں کو قتل کر کے باآسانی فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی بہن نے فہد نامی ملزم سے پسند کی شادی کی تھی، دونوں بھائی اپنے بہن کو فہد کے پاس…

باجوڑ، پولیس گاڑی کے پاس بم دھماکہ، 5 اہلکار جاں بحق، 10 زخمی

باجوڑ: بیلوٹ فرش تحصیل ماموند میں پولیس گاڑی کے پاس بم دھماکہ کے نتیجے میں5 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ 10 زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکار انسداد پولیو مہم کی سیکیورٹی کیلئے جا رہے تھے، دھماکا پولیس کے…

چیئر مین این ڈی ایم محسن داوڑ کے قافلے پر فائرنگ

تپی: شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے گاؤں تپی میں سابق رکن قومی اسمبلی اور چئیرمین نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) محسن داوڑ کے قافلے پر  فائرنگ ہو گئی۔ پولیس کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی انتخابی مہم کیلئے جا…

سیاسی جماعت کے علاقائی عہدیدار کے قریبی عزیزوں پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، خاتون زخمی

کراچی:  کراچی کے علاقے ناظم آباد میں سیاسی جماعت کے علاقائی عہدیدار کے قریبی عزیزوں پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی۔غریب آباد انڈر پاس میں بھی ڈکیتی مزاحمت پر ایم کیو ایم خواتین کمیٹی کی مرکزی ممبر  زخمی ہونے والی خاتون…

پولیس لائن پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، ایک دہشتگرد ہلاک

ٹانک:صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں ڈیرہ روڈ پر واقع پولیس لائن پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے حملہ رات 3 بجے کے قریب ہوا جس میں جوابی کارروائی کے دوران…

ریاست کرپشن اور سمگلنگ میں معاون ہے، پولیس اور پٹواری سسٹم ختم کردیا جائے: چیف جسٹس 

اسلام آباد: 70 تولے سونے کی کمیٹی کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ، عدالت نے گرفتار ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ کیس میں اصل ملزم تو پولیس کو بنانا چاہیے۔ لگتا ہے پولیس اب…

ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی، ایرانی پولیس دوبارہ سرگرم

تہران:ایران میں عوامی مقامات پر سر نہ ڈھانپنے والی خواتین کے خلاف پولیس کی کارروائی کا آغاز ہوگیاہے۔ ایرانی پولیس نے ملک میں لباس کے سخت قانون کے تحت سر کو نہ ڈھانپنے اور پردہ نہ کرنے والی خواتین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے خلاف کریک…