عمران خان مقبول لیڈر، نواز شریف کا گراف نیچے پھر بھی حکومت سنبھالنے کیلئے تیار: بلوم برگ
لاہور: عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین دہائیوں کے دوران نواز شریف نے پاکستان کی معیشت کوبہترین طریقے سے سنبھالا۔ 30 سالوں میں نواز شریف کی معاشی کارکردگی ان کے سیاسی مخالفین کے مقابلے بہترین رہی۔…