پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، قومی ٹیم کا اعلان رواں ہفتے ہونے کا امکان

124

لاہور:شان مسعود کو ہی انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے کپتان برقرار رکھا جائے گا، قومی ٹیم 2 اکتوبر کو ملتان میں رپورٹ کرے گی۔

جبکہ مہمان انگلینڈ کی ٹیم بھی اسی روز ملتان میں لینڈ کرے گی، انگلینڈ کی ٹیم کا 3 اکتوبر کو ریسٹ ڈے رکھا گیا ہے جبکہ پاکستانی ٹیم کا 3 اکتوبر کو پہلے ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔

 

 

 

لاہور میں کنکنشن کیمپ کے بعد ریڈ بال ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی فیصل آباد میں پہنچ گئے ہیں، سلیکشن کمیٹی کے ارکان محمدیوسف اور اسد شفیق بھی پہلے سے وہاں چیمپئنز کپ میں قومی کھلاڑیوں کی پرفارمنس کا جائزہ لے رہے ہیں، سلیکشن کمیٹی کےنان ووٹنگ ممبرز بھی وہاں موجود ہیں۔

تبصرے بند ہیں.