لاہور میں 5 سالہ بچی پر تیزاب سے حملہ، 20 فیصد جسم جھلس گیا

لاہور :لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں ایک سوتیلے باپ نے 5 سالہ بچی پر تیزاب پھینک دیا، جس سے بچی کا 20 فیصد جسم جھلس گیا۔ رپورٹ کے مطابق، بچی اپنے والدین کی طلاق کے بعد اپنے دادا کے ساتھ رہتی تھی۔ جب بچی نے اپنی ماں اور…

شہباز شریف کا پولیو کے خلاف جنگ میں بھرپور عزم کا اظہار

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے کہا ہے کہ پولیو کو پاکستان سے مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے صوبوں کے ساتھ مل کر بھرپور کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور سعودی عرب کے…

سائنسدانوں کی نئی تحقیق: گرین لینڈ شارک کی طویل عمر کا جینیاتی راز معلوم

 آرکٹک اوشین :سائنسدانوں نے حالیہ تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے کہ گرین لینڈ شارک 500 سال تک زندہ رہنے کی صلاحیت رکھتی ہے، جو دنیا کا سب سے طویل عمر پانے والا فقاریہ جاندار ہے۔ اس شارک کی طویل عمر کا راز اس کے سست میٹابولزم میں چھپا…

محمد عرفان کا کرکٹ کی دنیا کو الوداع ، ساتھیوں کا شکریہ ادا

پاکستان کے بلند قامت فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ 'ایکس' پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہو رہے ہیں اور اس دوران ساتھی…

خدمت کی سیاست کو رواج دیں، نفرت کی سیاست کو ختم کریں: رانا ثنا اللہ

فیصل آباد: وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو نفرت، گالم گلوچ اور افراتفری کی سیاست سے نکال کر خدمت اور بھائی چارے کی سیاست کی طرف لے جانا ہوگا۔ فیصل آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہوگی، یوسف رضا گیلانی کا دوٹوک بیان

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے واضح کیا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہ پہلے تھی اور نہ ہی مستقبل میں ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے…

بارش نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی پر پانی پھیر دیا، جنوبی افریقا نے سیریز جیت لی

سنچورین :پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا، جس کے بعد تین میچوں کی سیریز جنوبی افریقا نے 0-2 سے جیت لی۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی تھی، جہاں…

فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم: کراچی میں کسٹمز کے معیار میں بہتری، ایجنٹس کے لیے نئے قواعد متعارف

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 15 دسمبر 2024 سے کراچی میں فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم کو متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جو ایف بی آر کے ٹرانسفارمیشن پلان کا ایک بنیادی حصہ ہے۔ اس نئے سسٹم کا مقصد…

پی ٹی آئی کے رویے میں تبدیلی تو آئی لیکن خلوص اب بھی نظر نہیں آتا:خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو تجویز دی ہے کہ مذاکرات سے پہلے پارٹی اپنے اندرونی اختلافات ختم کرے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت خود تضادات کا شکار ہے، جس کی وجہ سے…