اسلام آباد: وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ تحریک انصاف پر پابندی کی منظوری دے گی۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس کے باعث کابینہ ارکان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔پی ٹی آئی پرپابندی کی کابینہ منظوری کے بعد پارلیمنٹ سے منظوری لی جائےگی۔
تبصرے بند ہیں.