خلیل الرحمان قمر اغواء برائے تاوان کیس: ملزمہ آمنہ عروج کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ  منظور

لاہور: مصنف خلیل الرحمان قمر  اغواء برائے تاوان کیس میں عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ  منظور کر لیا ،عدالت نے 30 جولائی کو ملزمہ آمنہ عروج کو دوبارہ ہیش کرنے کا حکم دیا ۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد…

الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کیس: عدالت نے پیر کو جواب الجواب طلب  کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ  میں الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت میں وکیل فیصل چوہدری نے استدعا کی کہ مجھے جواب الجواب کے لیے وقت چاہیے، عدالت نے پیر کو جواب الجواب طلب  کرتے ہوئے…

پی ٹی آئی کی آج اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:پی ٹی آئی کی آج 26 جولائی کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت ملنے کےلئے دائر درخواست پر دوبارہ سماعت ہوئی، عدالت نے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ پی ٹی آئی کی آج 26 جولائی کو اسلام…

ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ میں از خود نوٹس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے ازخود نوٹس سماعت کے لیے مقرر کردیا ۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی…

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد : پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کیخلاف  دائر درخواست پر فریقین کو نوٹسسز جاری کر دیے اور  جواب طلب  کر لیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے میٹرو پولیٹن و دیگر کو نوٹسسز جاری کردئیے ، عدالت نے…

190 ملین پاونڈ ریفرنس: وکلاء صفائی کی عدم موجودگی پر سماعت بنا کسی کاروائی ملتوی

راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت بنا کسی کاروائی کے 30 جولائی تک ملتوی  کر دی  گئی۔ سماعت کے دوران وکلاء صفائی عدالت پیش نہ ہوئے، عدالت نے وکلا صفائی کو گواہان پر جرح کی آخری وارننگ دے دی ۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر…

ارشد شریف قتل الزامات:اسکاٹ لینڈ یارڈ نے نواز شریف و مریم کیخلاف تفتیش ختم کردی

لندن: اسکاٹ لینڈ یارڈ نے صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق تسنیم حیدر کے الزامات پرجاری تفتیش ختم کردی۔ اسکاٹ لینڈ  یارڈ کی جانب سے نوازشریف اور  مریم نواز سمیت ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف تفتیش کی جارہی تھی۔اسکاٹ لینڈ یارڈ نے…

بانی پی ٹی آئی کے دوست برطانوی شہری چارلس گلاس کو اڈیالہ جیل داخلہ سے روک دیا گیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کے دوست برطانوی شہری چالس گلاس  اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باعث اڈیالہ جیل آنے والے وکلاء اور کارکنان کو گیٹ نمبر 5 سے ہٹا دیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ…

جماعت اسلامی احتجاجی دھرنا، اسلام آباد پولیس نے فیض آباد بند، ریڈ زون سیل کردیا

اسلام آباد: جماعت اسلامی کا ڈی چوک احتجاجی دھرنا دینے کے اعلان کے بعد راولپنڈی سے اسلام جانے والے  پوائنٹ فیض آباد کو رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا گیا، ریڈزون جانے والے راستوں کو بھی کینٹینر لگا کر سیل کیا گیا۔ انتظامیہ نے  فیض…

آج کا پاکستان غلطی کہاں پر ہوئی؟

کسی بھی اچھی تصویر کے بارے میں آپ کا کیا تصور ہوگا؟ خوبصورت ہو، دلکش ہو، دیکھنے کو بار بار جی کرتا ہو اور یہ بھی جی کرتا ہو کہ وہ آنکھوں اور دل میں بسی رہے۔ اب تصویر کے بھی کئی تصورات ہوتے ہیں۔ آج میں جس تصویر کی بات کرنا چاہتا ہوں وہ تصویر…