خلیل الرحمان قمر اغواء برائے تاوان کیس: ملزمہ آمنہ عروج کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ  منظور

69

لاہور: مصنف خلیل الرحمان قمر  اغواء برائے تاوان کیس میں عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ  منظور کر لیا ،عدالت نے 30 جولائی کو ملزمہ آمنہ عروج کو دوبارہ ہیش کرنے کا حکم دیا ۔

 

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے کیس کی سماعت کی۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمہ کا موبائل برآمد کرنے ہے

 

لڑکی نے بیان دیا کہ خلیل الرحمان قمر مجھے بلیک میل کر رہے تھے، خلیل الرحمان کے پاس میری ویدیوز تھی وہ کہتے تھے میرے ساتھ تعلقات قائم کرو آپ بہت ترقی کریں کی آپ کو ماڈلنگ اور اداکارہ ترقی کراونگا۔

 

بعد ازاں عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ  منظور کرتے ہوئے ملزمہ کو دوبارہ ہیش کرنے کا حکم دیا اور  30 جولائی تاک کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔

تبصرے بند ہیں.