پاناما ریفرنسز: حسن اور حسین نواز کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

55

 

اسلام آباد : پاناما ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کی بریت کی درخواستوں پر اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

 

وکیل صفائی قاضی مصباح ایڈووکیٹ نےمؤقف اختیار کیاکہ نیب نے نواز شریف کی اپیل منظور ہونے کے فیصلے کو چیلنج نہیں کیا۔ نیب نے مزید شواہد عدالت کے سامنے نہیں رکھے۔

 

دلائل مکمل ہونے پر احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا جو دو بجے سنایا جائے گا۔

تبصرے بند ہیں.