اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ایک مرتبہ پھر ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے مطابق 20 جنوری 2024 بروز ہفتہ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے پاکستان تحریک انصاف کا دوسرا ورچوئل جلسہ منعقد کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان ،سیکریٹری جنرل عمر ایوب اور مرکزی سیکریٹری جنرل رؤف حسن سمیت دیگر عہدیداران و رہنما جلسے سے خطاب کریں گے۔پی ٹی آئی نے کہا کہ عوام ورچوئل جلسہ میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمزکے ذریعے شریک ہو سکتے ہیں۔
Prev Post
ڈیرن سیمی ایک با رپھر زلمی فیملی کا حصہ بن گئے ،پی ایس ایل 9 کےلیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر
Next Post
تبصرے بند ہیں.