عمران خان اور بشریٰ بی بی عدت میں نکاح: کیس قابل سماعت ہے یا نہیں، فیصلہ آج

141

اسلام آباد:  مقامی عدالت میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح کیخلاف دائر درخواست پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔

 

سول جج نصرمن اللہ بشریٰ بی بی اور عمران خان کے غیرشرعی نکاح کےکیس میں عدالت نےکیس کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو آج  2 بجے سنایا جاے گے۔

 

درخواست گزار کے  وکیل راجہ رضوان عباسی کا کہنا تھا کہ اگرشادی قانونی تھی تو دوبارہ نکاح کیوں کیا؟

جج نے سوال کیا کہ عمران خان کا نکاح لاہور میں ہوا، اس عدالت کا دائرہ اختیار کیسے بنتاہے؟

عدالت نے کیس قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا جو کہ آج 2 بجے سنایا جائےگا۔

تبصرے بند ہیں.