غزہ پر اسرائیل کا جوابی حملہ ،300 فلسطینی شہید، 1610 زخمی 

غزہ: غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ حماس کے اسرائیل پر وسیع پیمانے پر حملے کے بعد اسرائیل کی جوابی کارروائی میں کم از کم 300فلسطینی شہید اور 1610 زخمی ہوگئے ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یہ ہلاکتیں اس وقت ہوئیں جب…

عمران خان کو جیل سے باہر ہونا چاہیے، بندکمروں میں ہونے والے فیصلے نہیں مانتا، الیکشن کے بجائے ریاست…

پشاور : پی ڈی ایم کے سربراہ اور امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ الیکشن ہوا تو حالات انتہائی مخدوش ہوجائیں گے۔ نہیں معلوم کون لوگ ہیں جو بند کمروں میں بیٹھ کر فیصلے کر رہے ہیں۔ سیاستدانوں کو الیکشن کی فکر ہے لیکن ریاست…

میاں صاحب کے استقبال کی تیاریوں سے مطمئن نہیں، شکایات آ رہی ہیں ن لیگ کے جلسوں میں لوگ نہیں آ رہے ،…

جیکب آباد : سابق وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی کو میاں صاحب کے واپس آنے کی خوشی ہے۔ شکایات آ رہی ہیں کہ ن لیگ کے جلسے میں عوام نہیں آ رہے ۔ شہباز حکومت میں وزیر رہنے والے لیگی ایم این…

مقبوضہ بیت المقدس کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی: حماس 

غزہ : حماس کے نائب سربراہ  صالح العروری نے کہا ہے کہ یہ جنگ ہماری آزادی کی جنگ ہے جب تک بیت المقدس آزاد نہیں ہوتا جنگ جاری رہے گی۔ قطر کے الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو میں  حماس کے نائب سربراہ نے کہا کہ حماس "بدترین صورت…

حکومت میں آکر افغانیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے، ہر کاروبار ان کے قبضے میں ہے: خواجہ آصف 

سیالکوٹ : پاکستان مسلم لیگ ن کے سنئیر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج مُلک میں مقیم غیر مُلکی باشندوں خصوصاً افغان باشندوں کے خلاف جو ایکشن لیا جا رہا ہے یا جس کا آغاز کیا گیا ہے اس کے مثبت اثرات نظر آرہے…

سائفر کیس: چئیرمین پی ٹی آئی, شاہ محمود قریشی کے خلاف سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

راولپنڈی: چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور  سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف  آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں…

سپیریئر یونیورسٹی کا گلوبل اہداف کاسفر جاری، اقوام متحدہ کی "اکیڈمک امپیکٹ” کی فہرست میں…

لاہور:اقوام متحدہ کے (Sustainable Development Goals) میں کئے گئے   متعدد موثر اقدامات کی پذیرائی  حاصل کرتے ہوئے سپیریئر یونیورسٹی نے اقوام متحدہ کی " اکیڈمک امپیکٹ" کی فہرست میں  دنیا کی ٹاپ 25  یونیورسٹیز کے مد مقابل  پاکستان کی واحد…

نواز شریف تین بار وزیراعظم, بڑی سیاسی جماعت کے قائد ، جیل توڑ کر نہیں بھاگے، وطن واپسی پر سب کچھ…

کراچی: نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف تین بار ملک کے وزیراعظم اور ایک بڑی سیاسی جماعت کے قائد ہیں، وہ جیل کی دیواریں توڑ کر نہیں بلکہ حکومت کی اجازت سے باہر گئے تھے، اس لیے ان کی وطن واپسی…