چیٹ   ایپلی کیشن جی پی ٹی نے  انٹرنیٹ کی دنیا  میں دھوم مچا دی

92

جی پی ٹی نامی  چیٹ   ایپلی کیشن  آرٹیفیشل ایپ  کو اب تک  10 کروڑ  صارفین  استعمال کر چکے ہیں۔

 

اوپن اے آئی نامی  امریکی کمپنی کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس  چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کو  مقبول ہونے والی ایپ قرار دیا گیا ہے۔جنوری 2023 کے اختتام پر اس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔

 

چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنے والے افراد آسانی سے تفصیلات، معلومات  حاصل کرسکتے ہیں، مضامین لکھوا سکتے ہیں  اور ریسرچ  بھی کر سکتے ہیں ۔

تبصرے بند ہیں.