بجلی کی ترسیل کا نظام ملک بھر میں بحال کردیا: حکومت کا دعویٰ

46

 

اسلام آباد:  وفاقی حکومت  نے دعویٰ کیا ہے کہ بجلی کی ترسیل کا نظام پورے ملک میں مکمل بحال کر دیا گیا ہے۔

 

پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کےمطابق جمعرات کی صبح کراچی کے جنوب میں 5سو کے-وی دو لائنوں میں آنے والےخلل کو دور کر دیا گیا ہے۔

 

بجلی کے متبادل کارخانوں سے بجلی کی رسد بڑھائی جا رہی ہے جو کہ جمعتہ المبارک کی صبح تک معمول پر آجائے گی۔

تبصرے بند ہیں.